New Member - SALAM - Language Exchange


Category: New Member
Discussion: SALAM

All messages in this discussion:
# Message Posted By
120262
SALAM
میں فضیلہ رئیس ھوں.اور اپنے ابُّو کے ساتھ
پاکستان میں رھتی ھوں میری ممّی امریکہ میں
رھتی ھیں میں فورتھ کلاس کی سٹوڈنٹ ھوں عیدالفطر
کے بعد میں ممّی کے پاس جاؤں گی اور میری چھوٹی
بہن عینا بھی،مجھے سی فوڈز اور کمپیوٹرگرافکس کا
شوقھے،مجھے انگلش بھی بہتر کرناھے اس کے لیے
مجھے دوست کی ضرورت ھے،انتظار ھے

Language pair: Urdu; All
Baba
Ana

October 11, 2007

Reply

Bulletin Board Home



close Make this an App. Tap more_vert or and 'Add to Home Screen'